کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 706
مرد کا کریم یا پائوڈر استعمال کرنا کیسا ہے ؟
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
مرد کا کریم یا پائوڈر استعمال کرنا کیسا ہے ؟ مختار احمد
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
رنگ دار خوشبو سے مرد پرہیز کرے ۔ ۱۴/۲/۱۴۱۵ہـ
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل
جلد 01 ص 512