کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 704
کیا عورت سونے کا زیور پہن سکتی ہے ؟
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کیا عورت سونے کا زیور پہن سکتی ہے ؟ ریاست اللہ قلعہ دیدار سنگھ 8/3/86
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
عورت سونے کا زیور پہن سکتی ہے ۔ ۵رجب۱۴۰۶ہـ
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل
جلد 01 ص 511