کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 691
ساس اپنے داماد سے پردہ کرے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ساس اپنے داماد سے پردہ کرے یا نہیں؟   (عبدالصمد)  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اس سلسلہ میں کتاب و سنت سے کوئی نص صریح مجھے معلوم نہیں۔                         ۲، ۲، ۱۴۲۴ھ قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 775