کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 570
اگر کوئی چیز پان وغیرہ دیں تو سلام علیک کہتے ہیں یہ کیسا ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اکثر یہ پایا جاتا ہے کہ اگر کوئی چیز پان وغیرہ دیں تو سلام علیک کہتے ہیں یہ کیسا ہے ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! ایسے موقعہ پرجزاک اللہ کہنا چاہیے۔ سلام کا موقعہ وقت ملاقات یا وقت رخصت ہے۔ (19مئی  1933ء)   فتاویٰ  ثنائیہ جلد 2 ص 134