کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 569
لڑکے یا لڑکی کو کتنا عرصہ شیرماں پلاناچاہیے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ لڑکے یا لڑکی کو کتنا عرصہ شیرماں پلاناچاہیے۔ اوردونوں کویکساں او ر کم وبیش؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! قرآن مجید کی نص صریح میں اس کا حکم ہے۔ وَالْوَالِدَاتُ یُرْضِعْنَ أَوْلَادَہُنَّ حَوْلَیْنِ کَامِلَیْنِ ۖ لِمَنْ أَرَادَ أَن یُتِمَّ الرَّضَاعَةَ ۚ ۔ )پورے دو سال مائیں اپنے بچوں کودودھ پلائیں۔ (4 اگست 1933ء) فتاویٰ  ثنائیہ جلد 2 ص 133