کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 567
مو ر کا کھانا کیسا ہے ؟
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
مو ر کا کھانا کیسا ہے ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
مور کا کھانا حلال ہے۔ کیونکہ یہ ذی مخلب نہیں ہے۔ بحکم حدیث شریف
نہی الرسول صلی اللہ عیہ وسلم عن کل ذی نب بن السباع وکل ذی مخلبمنالطیر (الحدیث)(18جولائی 27 ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 133