کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 564
ہم نے ایک گابھن بکری کاٹی جس کے بطن میں بچہ زندہ تھا..الخ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ہم نے ایک گابھن بکری کاٹی جس کے بطن میں بچہ زندہ تھا۔ مگر ذبح کرنے کے بعد جب دیکھا تو بچہ مرا ہوا نکلا۔ اب یہ بچہ حلال ہوگا یا حرام؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
ماں کا ذبح بچے کا بھی ذبح ہوتا ہے۔ (23 جنوری 31ءٰ)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 117