کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 563
سرگین جو اپلے تھاپ کرسکھاتے ہیں..الخ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
سرگین جو اپلے تھاپ کرسکھاتے ہیں۔ اور اس سے کھانا پکاتے ہیں۔ تو اس کا کیا حکم ہے۔ ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
سرگین پر پکائی ہوئی چیز کی حرمت کی کوئی دلیل نہیں ۔ لہذا ذرونی ماترکتم (23 ج نوری 31ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 117