کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 5
(139)مارشل لاء کیا ہے؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ قرآن وحدیث کی روشنی میں مارشل لاء کی وضاحت کی جائے کہ کیا وہ صحیح ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! اسلام قرآن وحدیث میں مارشل لاء کے ہم معنی کا کوئی بھی لفظ واردنہیں ہواہے نہ ہی یہ ظالمانہ قوانین اسلام میں ہیں،یہ ظالم اورجابرحکمرانوں کی ایجادہیں اوریہ انگریزوں کی ہی اندھی تقلید ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ راشدیہ صفحہ نمبر 514