کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 376
(569) مقام ِخاص کی بد نظری اور بوس و کنار السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مقام خاص کی بد نظری بوس وکنا ر ،زنا لوا طت کیا یہ  صرف حقوق اللہ میں دا خل ہیں ؟کیا متعلقین سے معا فی کا تعلق  نہیں ہے ؟ کیو نکہ متعلقین سے معا ف  کرا نا فتنہ کا باعث ہے ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مخصوص حالا ت  میں صدق دل سے تو بہ کر لی  جا ئے تو کا فی ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص846