کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 321
مشت زنی اور اس کی سزا
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
مشت زنی کرنا کتنا بڑا گناہ ہے اور اس کی سزا کیا ہے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
اللہ تعالیٰ نے فرمایا :
﴿إِلَّا عَلَیٰٓ أَزۡوَٰجِہِمۡ أَوۡ مَا مَلَکَتۡ أَیۡمَٰنُہُمۡ فَإِنَّہُمۡ غَیۡرُ مَلُومِینَ۔ فَمَنِ ٱبۡتَغَیٰ وَرَآءَ ذَٰلِکَ فَأُوْلَٰٓئِکَ ہُمُ ٱلۡعَادُونَ﴾--المعارج30.31
’’مگر اپنی بیویوں سے یا اپنی لونڈیوں سے سو ان پر نہیں کچھ الزام پھر جو کوئی ڈھونڈ لے اس کے سوائے سو وہی ہیں حد سے بڑھنے والے‘‘ اس جرم کی حد متعین نہیں صرف تعزیر ہے جو دس کوڑوں سے متجاوز نہیں ہوتی۔
وباللہ التوفیق
احکام و مسائل
نکاح کے مسائل ج1ص 328