کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 262
ایک آدمی چل رہے ہیں وہ اذان دیتاہے مگر پوری نہیں کر پاتا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ میں نے نمازِ فجر سے قبل دیکھا ہے میں اور ایک آدمی چل رہے ہیں وہ اذان دیتاہے مگر پوری نہیں کر پاتا ، پھر میں اذان دیتا ہوں تو ایک ایک کلمہ اچھی طرح پورا کرتا ہوں اور ساتھ چل بھی رہے ہیں۔ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! آپ کے ساتھی کے دین اور دعوت دین میں نقص ہے اسے دور کرے۔          ۱۰، ۳، ۱۴۲۲ھ   قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل جلد 02 ص 814