کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 240
تہذیب
مصافحہ کرنے کا طریقہ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
مصافحہ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے۔؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
مصافحہ کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ ایک شخص اپنے ہاتھ کی ہتھیلی دوسرے شخص کے ہاتھ کی ہتھیلی پر رکھ دے۔علاوہ ازیں مصافحہ ایک ہاتھ سے کرنا مسنون عمل ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
محدث فتوی
فتوی کمیٹی