کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1980
ڈاک خانہ کے کیش سر ٹیفیکیٹ خریدنا
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ڈاک خانہ کے کیش سر ٹیفیکیٹ خریدنے جائز ہیں یہ نہیں ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
کیش سرٹیفیکیٹ خریدنا گو یا سودی قرضہ دینا ہے اس لئے جائز نہیں ہے واللہ اعلم، (اہلحدیث ۳مارچ ۱۹۳۹ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 399
محدث فتویٰ