کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 19
عصر حاضر میں نفاذ شریعت کا منہج
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
عصر حاضر میں نفاذ شریعت کا منہج کیا ہونا چاہیے۔؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
آپ کے سوال کا جواب دینے کے لئے ایک مکمل کتاب لکھنے کی ضرورت ہے ،اس سلسلے میں آپ ہماری سائٹ پر موجود حافظ زبیر تیمی صاحب کی کتاب کا مطالعہ کریں،جو اس موضوع پر ایک مفید کتاب ہے۔اس کتاب کا لنک درج ذیل ہے۔
عصر حاضر میں تکفیر، خروج، جہاد اور نفاذِ شریعت کا منہج
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتوی کمیٹی
محدث فتویٰ