کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1821
سود کے پیسے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سود کے پیسے زراعت کی زمین  لینا جائز ہے یا نہیں؟  اور زراعت کی پیداوار جائز یا نہیں  ؟  اور پیداوار کے پیسے سے صدقہ و خیرات و غیرہ کرنے سے ثواب ہو گا یا نہیں ؟  ازروئے قرآن و حدیث کیا ثابت ہے ؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! سود حرام ہے جو خریدا جائے گا وہ بھی حرام ہو گا ، اللہ اعلم  (۱۴مئی ۱۹۲۰ء؁)   فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 469 محدث فتویٰ