کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1813
کفار سے سود لینا کیسا ہے؟
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کفارے سود لینا اس زمانے میں جائز ہو سکتا ہے یا نہیں ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
:۔ ہر گز نہیں لقولہ تعالی وَحَرَّمَ ٱلرِّبَوا۟ سود حرام ہے، (۲۴دسمبر ۱۹۳۷ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 426
محدث فتویٰ