کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1803
ہندستان دارلحرب نہیں
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
بعض لوگ دارالحرب میں سود کا جواز بیا ن کرتے ہیں۔ کیا یہ قول صحیح ہے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
فقہ حنفیہ کی ایک روایت ہے۔ کہ دارالحرب میں سو دلینا جا ئز ہے ۔ مگر یہ روایت کوئی صحیح نہیں ؟ دارالحر ب کے احکا م داراسلام سے مختلف ہیں۔
(14 رجب 44ہجری)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 360
محدث فتویٰ