کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 172
بدعات سے بچنا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ مندرجہ ذیل اشیاء کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے۔ (۱)       حزب امان۔ (۲)       صلاۃ نقطہ۔ (۳)      صلاۃ لاہوتیہ۔ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! مندرجہ بالا چیزیں جن کا نام حزب الامان‘ صلاة النقطہ اور صلاة الاہوتیہ وغیرہ رکھا گیا ہے‘ یہ سب صوفیوں کی بدعتیں ہیں‘ انہیں ثواب کی نیت سے پڑھنا شرعاً درست نہیں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ دارالسلام ج 1