کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1686
یَـٰٓأَیُّہَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ لَا تَأْکُلُوٓا۟ أَمْوَٰلَکُم بَیْنَکُم.. اس آیت شریفہ کی تفسیر
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
﴿یَـٰٓأَیُّہَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ لَا تَأْکُلُوٓا۟ أَمْوَٰلَکُم بَیْنَکُم بِٱلْبَـٰطِلِ إِلَّآ أَن تَکُونَ تِجَـٰرَةً عَن تَرَاضٍ مِّنکُمْ ۚ وَلَا تَقْتُلُوٓا۟ أَنفُسَکُمْ ۚ إِنَّ ٱللَّہَ کَانَ بِکُمْ رَحِیمًا ﴿٢٩﴾
اس آیت شریفہ کی تفسیر و شان نزول کا خلاصہ بیان فرمائیں؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
دنیامیں لوگ ایک دوسرے کا مال بے وجہ کھاتے تھے۔اور اب بھی کھاتے ہیں ان کی اصلاح کےلیےیہ آیت اتری ہے۔کہ جائز طریق سے کھاؤ جو تجارت ہے۔
(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ۔438)
فتاویٰ علمائے حدیث
جلد 14 ص 97
محدث فتویٰ