کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1630
سوال۔بعض دوکاندار لوگوں کو سبزی اس شرط پر دیتے ہیں..الخ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
بعض دکان دار لوگوں کو سبزی اس شرط پر دیتے ہیں۔کہ فصل کے موقع پر بحساب سبزی یعنی جتنی سبزی اتنی ہی گندم لیتے ہیں یہ جائز ہے کہ نہیں۔؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
یہ بیع ممنوعہ بعیوں میں سے نہیں ہے۔اللہ اعلم۔
(اہل حدیث امرتسر۔٢٨ جون۔سنہ ١٩٤٠(
فتاویٰ علمائے حدیث
جلد 14 ص 57
محدث فتویٰ