کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 154
سالی غیر محرم ہے
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
سالی سے پردہ ضروری ہے یا کہ نہیں؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
نصوص عامہ سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ سالی غیرمحرم ہے لہٰذا اس سے بھی پردہ کرنا چاہیے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتاویٰ علمیہ (توضیح الاحکام)
ج2ص509