کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1517
حلال جانور کی اوجڑی کھانا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا حلال جانور کی اوجڑی کھانا جائزہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! جی ہاں حلال جانور کی اوجڑی کھانا جائز ہے،اوراس کی حرمت کوئی نص موجود نہیں ہے۔ مزید تفصیل کے لئے  فتوی نمبر (12437) پر کلک کریں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتوی کمیٹی محدث فتوی