کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 139
(521) زیرِ ناف بال کاٹتے وقت کوئی بال رہ جائے تو؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اگر زیر ناف بال اتار تے وقت کوشش کے باوجود کو ئی بال رہ جائے تو کیا اس کا کو ئی کفارہ  ہے ؟ الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! صرف تو بہ استغفا ر کا فی ہے ۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب فتاویٰ ثنائیہ مدنیہ ج1ص809