کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1292
انعامی بونڈ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ایک شخص نے ۵۰ روپے میں انعامی بانڈز کا ایک نمبر خریدا جس پر اسے۵ لاکھ روپے انعام ملا۔ یہ ۵ لاکھ اس کے لیے حلال ہے یا حرام؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
صورت مسئولہ میں ۵ لاکھ روپے حرام ہیں۔
وباللہ التوفیق
احکام و مسائل
خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 387