کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1291
کتوں کی لڑائی کےذریعے کمائی کرنا
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کتے لڑانے والوں کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ان کی کمائی کیسی ہے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
فاسق ہے اس کام سے حاصل کردہ مال حرام ہے نیز یہ کسب حرام ہے۔
وباللہ التوفیق
احکام و مسائل
خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 380