کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1190
عازف و مزامیرکے پرزے بیچنا
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ایک شخص معازف و مزامیرکے پرزے بیچتا ہے آیا یہ بیع و شراجائز ہے یا حرام ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
معازف و مزامیر چوں کہ خود جائز نہیں جیسا کہ حدیث میں آیا ہے، آنحضر ت صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ مجھے ان کے توڑنے کا حکم ہے اس لئے ان کے پرزوں کی بیع و شرا بھی جائز نہیں ، (۱۵جنوری ۱۵ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 453