کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1159
بیع مسلم کیا ہوتی ہے اس کے شرائط کیا ہیں ؟
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
بیع سلم جائز ہے یا نہیں بیع مسلم کیا ہوتی ہے اس کے شرائط کیا ہیں ؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
بیع مسلم میں طبیع ، وقت ، قیمت اور جگہ مقرر ہوتی ہے قیمت دی جاتی ہے اور مبیع وقت مقررہ پر لی جاتی ہے یہ اب بھی جائز ہے، (۱۴جمادی الثانی ۳۵ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 432