کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1147
نوٹ کے بدلے بٹہ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
نوٹ لے کر روپیہ دینا ، اور نوٹ والے شخص سے بٹہ لینا جائز ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ جب کہ کاغذ لے کر چاندی دے سکے ، عوض میں بٹہ لینا کیسا ہے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
جائز ہے (۲۴دسمبر۱۹۳۷ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 426