کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1145
قرض کی ادائیگی پر زیادہ مال دینا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کسی نے قرضہ دیا اس کی رضا مندی پر ذیادہ لیا یا قرضہ لینے والے شخص نے زیادہ دیا تو لینا کیسا ہے؟  الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد! قرضہ بغیر مقرر کرنے کے از خود ذیادہ دےدے تو لینا جائز ہے حدیث میں ایسا آیاہے ، فتاویٰ ثنائیہ جلد 2 ص 425