کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1136
زید سوداگر چرم ہے
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کوئی سود اگر پیشہ چند روز مین کسی سا ہو کا ر مسلما ن کا روپیہ لےکر دیوالہ نکال کر بیٹھ جاوئے یہ جائز ہے ؟ حالانکہ روپیہ ادا کرنے کی طاقت ہے ،
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
مال مردم کسی صورت میں کھانا جائز نہیں قطعاًحرام ہے ، (۱۵دسمبر۳۳ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 422