کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1133
گندم کا ایک ناجائز سودا
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اگر کوئی شخص ماہ پھاگن میں کسی کو ۵ من پختہ گندم اس شرط پر دیوے کہ جب نئی گندم نکلے گی تو ساڑھے ۷ من پختہ لے لوں گا کیا یہ جائز ہے ؟ جواب مدلل ہو۔
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
حدثیوں میں منع آیا ہے گندم قیمت مقرر کر کے لےلے اور قیمت مقررہ سے بیچے واللہ اعلم.
(اہلحدیث امر تسر نمبر ۱۳، ۲۴مارچ ۳۳ء)
فتاویٰ ثنائیہ
جلد 2 ص 408