کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 11
جمہوری نظام شرک ہے
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
کیا یہ باتیں صحیح ہیں کہ موجود نظام جمہوریت شرک ہے کفر ہے گناہ کبیرہ ہے اللہ کی نافرمانی ہے صریح گمراہی ہے؟
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
اگر کثرت و جمہوریت کو قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت و حدیث پر مقدم سمجھا جائے تو یہ باتیں درست ہیں۔
فتاوی احکام ومسائل
کتاب الصلاۃ ج 2 ص 136۔137