کتاب: اجتماعی نظام - صفحہ 1071
ٹھیکہ شریعت میں کیسا ہے؟
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ٹھیکہ شریعت میں کیسا ہے؟ (ابو ضماد ، شیخو پورہ )
الجواب بعون الوہاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ، والصلاة والسلام علیٰ رسول اللہ، أما بعد!
زمین اور حلال کاروبار میں ٹھیکہ درست ہے۔
[دلیل کے لیے صحیح بخاری/کتاب الحرث والمزارعۃ/باب کراء الارض بالذھب والفصۃ کا مطالعہ کریں۔]1 ۲۲/۷/۱۴۲۱ھ
قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل
جلد 02 ص 508