کتاب: حقوق نسواں اور حقوق مرداں - صفحہ 293
’’اور ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہترین ہو اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو اور وہ تمہارے لیے بری ہو، اور اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے۔ ‘‘
٭٭٭