کتاب: حقوق نسواں اور حقوق مرداں - صفحہ 260
سالانہ کئی ارب نہیں، کھربوں روپے برباد ہورہے ہیں۔ ان سب کو ختم یا کم یا اعتدال پر رکھنے سے کھربوں روپے سالانہ بچ سکتے ہیں جن کو بے وسائل افراد کی ضروریات پر خرچ کر کے آبادی کنٹرول کرنے کے بجائے آبادی کی فلاح و بہبود پر خرچ کر کےبڑھتی ہوئی آبادی سے پیداہونے والےمسائل کو نہایت آسانی سے حل کیا جاسکتا ہے۔ ٭٭٭