کتاب: عثمان بن عفان - صفحہ 19
دیا، شہادت کا خون قرآن کریم کی اس آیت پر پڑا: (فَسَیَکْفِیْکَہُمُ اللّٰه ، وَھُوَ السّمِیْعُ الْعَلِیْمُ) (سورہ بقرہ:۱۳۷)
راجح قول کے مطابق یہ ذی الحجۃ ۳۵ ھ کی بارہ تاریخ تھی، اور جمعہ کا دن تھا، شمسی اعتبار سے ۶۵۶ء کا سال تھا۔ شہادت کے وقت حضرت عثمان ۸۲ برس کے تھے۔ رضی اللّٰه عنہ وارضاہ۔