کتاب: حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کا قصہ - صفحہ 92
اطمینان کا پہلو ہے، کہ اس پریشانی میں وہ تنہا مبتلا نہیں، بلکہ خلیل الرحمن اور اسحاق علیہما السلام ایسی عظیم المرتبت ہستیوں کی نسل میں صریح ظلم کرنے والے موجود تھے۔ اے اللہ کریم! ہم سب کی اولادوں اور نسلوں کو اپنا مطیع اور فرماں بردار بنا کر ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیے۔ آمین یَا حَيُّ یَا قَیُّوْمُ۔