کتاب: حیات میاں نذیرحسین محدث دہلوی رحمہ اللہ - صفحہ 3
درخشاں وتابندہ ہیں۔
ان علماء حدیث میں حضرت الامام سید نذیر حسین محدث دہلوی کااسمِ گرامی سر اوّل ہَے۔
زیرنظر کتاب اس عظیم شخصیات کےحَالات پر مشتمل ہےاللہ تعالیٰ محترم مولانا محمد مبارک صاحب پروفیسر آف کراچی کواجرِعظیم سے نوازے کہ انہوں نے میاں صاحب ایسی عظیم شخصیّت کی سَوانح حیات لِکھ کر ان کےعلمی وعملی کارناموں سے روشناس کرایاہے۔
نیزمولانا سعید احمد صاحب (ریشمی) واراکین مرکزی جمعیت اہلحدیث کورٹ روڈ کراچی مبارکباد کےمستحق ہیں کہ انہوں نے میاں صَاحب کی سوانح حیات کو بہترین کوبصورت اندازسے جمر کراکر مفت تقسیم کرنےکالائحہ عمل اختیار کیاہَے۔ تاکہ لوگ آسانی سے میاں صاحب کی شخصیت سےآشنا ہوجائیں۔
جزاھم اللہ احسن الجزاء
طالب دعا:
عَبدالشکور اثری جَامع اھلحَدیث باغرالی سانگله ھِل
۱۲رمضان المبارک ۱۴۰۶ھ ۲۲مئی ۸۶ ضلع شیخورہ پور