کتاب: حمید الدین فراہی رحمہ اللہ اور جمہور کےاصول تفسیر تحقیقی و تقابلی مطالعہ - صفحہ 266
آسمان سے پتھروں کی بارش ہوئی۔[1]
مذکورہ بالا تفاسیر سے معلوم ہوتا ہے کہ جمہور مفسرین کے نزدیک قوم لوط پر عذاب کی شکل یہ تھی کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام نے اپنے پر سے ان کی بستیوں کو آسمان تک بلند کرکے نیچےالٹا دیا او رپھر ان پرپتھروں کی بارش ہونے لگی۔جس سے وہ تباہ و برباد ہوگئے۔
[1] المحرر الوجیز:7؍369