کتاب: ہمارے اسلاف - صفحہ 408
اور خوب صورت ٹائٹل سے جہاں مصنف کے ذوقِ سلیم کا اظہار ہوتا ہے،وہاں صوری اور معنوی حسن بھی دوبالا ہوتا ہے۔مختصر یہ کہ یہ شہ پارہ علما و طلبا کے لیے علمی و فکری معاونت اور عام قارئین کے لیے شمعِ ہدایت کا باعث ہے۔
٭٭٭