کتاب: ہمارے اسلاف - صفحہ 359
سے جامع مسجد سلفیہ کی عظیم الشان جامع مسجد کا سنگِ بنیاد رکھا اور حضرت مولانا عتیق اﷲ آف ستیانہ نے بڑی الحاح و زاری سے دعا کرائی۔اﷲ تعالیٰ ان تمام حضرات کی مساعی قبول و منظور فرمائے اور مسجد کے جملہ تعمیری مراحل بخیر و خوبی انجام پائیں۔
٭٭٭