کتاب: ہمارے اسلاف - صفحہ 342
یادداشتیں ذکر کرنا تھیں،تاکہ نئی نسل اور نوجوان کو ہمارے اسلاف کرام کی ختمِ نبوت کے تحفظ میں کی جانے والی جدوجہد سے آگاہی ہو سکے۔
علامہ اقبال یاد آئے ع
پس خدا بر ما شریعت ختم کرد بر رسولِ ما رسالت ختم کرد
٭٭٭