کتاب: ہمارے اسلاف - صفحہ 249
علیہ الرحمہ کی اچانک وفات سے جو خلا اسلام آباد کی جماعتی فضاؤں میں پیدا ہوا ہے،اس کی عکاسی کرتے ہوئے آخر میں ایک شعر نظر گزار ہے ع
تو کیا گیا کہ رونقِ بزمِ چمن گئی
رنگِ بہار دید کے قابل نہیں رہا
٭٭٭