کتاب: ہمارے اسلاف - صفحہ 222
نمازِ جنازہ مولانا کے بھتیجے ڈاکٹر پروفیسر حماد لکھوی نے پڑھائی،جب کہ شرکائے جنازہ کی تعداد شمار سے باہر تھی ع
سب کہاں ؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
٭٭٭