کتاب: ہمارے اسلاف - صفحہ 167
جامعہ کی وسیع مسجد کا ہال اور صحن نمازیوں سے پُر تھے۔
دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ مولانا مرحوم کی بشری لغزشوں سے درگزر فرما کر اعلیٰ علیین میں مقام عطا فرمائے اور ان کی دینی خدمات کو قبول و منظور فرما کر بلندیِ درجات سے نوازے۔آمین ثم آمین
٭٭٭