کتاب: ہمارے اسلاف - صفحہ 15
واقعات ہمارے علم میں لائے ہیں اور یوں ہمیں اپنے اسلاف سے جڑے رہنے کی سبیل پیدا فرمائی ہے۔
اﷲ سبحانہ و تعالیٰ ان کی اس سعی کو سعیِ مشکور بنائے اور جن کی محبت بھری داستانیں جمع کی ہیں،ان کی انھیں رفاقت نصیب فرمائے۔آمین
خادم العلم والعلماء
ارشاد الحق اثری
16-01-2017ء
٭٭٭