کتاب: ہمارے اسلاف - صفحہ 101
محققانہ انداز کی ہیں۔[1] اس قسم کے لوگ اب کہاں پیدا ہوں گے۔اب حالات بھی بدل گئے ہیں اور لوگوں کی دلچسپیوں میں بھی تبدیلی آگئی ہے۔
٭٭٭
[1] دار ابی الطیب گوجرانوالہ کی طرف سے ان کی تمام تصانیف اور تحاریر کا مجموعہ ’’رسائل احمد دین گگھڑوی‘‘ کے نام سے شائع ہو چکا ہے۔(ناشر)