کتاب: حج وعمرہ کی آسانیاں - صفحہ 383
اور کے تقویٰ کے خود ساختہ معیار کے منافی ہے یا امتی میں سے کسی کی رائے اس کے مخالف ہے، کیونکہ مخلوق میں سے سب سے زیادہ تقویٰ والی بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے اور کسی بھی امتی کی رائے، بلکہ پوری امت کی بات بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کے مقابلے میں کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔
وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالَی عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِہِ وَأَصْحَابِہِ وَأَتْبَاعِہِ وَبَارَکَ َوَسَلَّمَ وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔
****