کتاب: حج وعمرہ کی آسانیاں - صفحہ 332
’’روانگی کے وقت کیا ہوا صرف طوافِ افاضہ طوافِ وداع سے بھی کفایت کرتا ہے اور وہ دونوں کی نیت کرلے، تو اس میں (بھی) کوئی حرج نہیں۔‘‘ تنبیہ: حائضہ اور زچہ سے طوافِ وداع کے سقوط کے متعلق گفتگو خواتین سے متعلّقہ آسانیوں کے ضمن میں ہوگی۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔[1] ****
[1] اس کتاب کے صفحات۳۶۵۔۳۷۲ دیکھئے۔